بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو بچہ بچہ پاک فوج کے شانہ بشانہ ہو گا ؛ مشترکہ بیان
کھوئی رٹہ( نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی غلام محمود جرال) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما وسابق امیدوار اسمبلی حلقہ پانچ کھوئی رٹہ راجہ خورشید احمد خان ایڈووکیٹ…