تیز رفتار کار کو خوفناک حادثہ

مندرہ (دوست محمد خان سے۔ ) مند رہ چکوال روڈ مریک پھاٹک پر تیز رفتار کار کو خوفناک حادثہ چار افراد جان بحق۔۔پانچ شدید ذخمی۔۔چکوال سے اسلام آباد جانے والی کار نمبر اے بی وی۔۔906 تیز رفتاری کے باعث مرید پاٹک زیر تعمیر پل سے جا ٹکرائی۔۔حادثہ میں 35 سالہ عمران 25 سالہ عظمت بی بی اور دو پانچ اور چھ سال کی بچیاں جان بحق۔۔جبکہ سنبل ۔حبیبہ ۔۔الیشا اور جوریہ شدید زخمی ہوئی۔۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ پر زخمیوں کو آر ایچ سی مندرہ منقل کیا۔۔آر ایچ سی مندرہ میں طبعی امداد کے بعد زخمیوں کو ہولی فیملی منتقل کر دیا گیا ۔۔ریسکیو 1122 زرائع ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress