گستاخ رسولؐؐ اب تیری خیر نہیں۔

اٹک ( بیورو رپورٹ)گستاخ رسولؐؐ اب تیری خیر نہیں، آج بعد نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد حنفیہ رجسٹرڈ سول بازار اٹک سے فوارہ چوک تک گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ،ریلی بعد نماز جمعہ نکالی جائے گی ، جس سے عوام الناس سے شرکت کی اپیل ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress