گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

گوجرانوالہ (نمائندہ APTV) گوجرانوالہ میں ،ہالینڈ کے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔عوام کی کثیر تعداد نے احتجاجی مارچ میں شرکت کی اور” ہالینڈ مردہ باد” کے نعرے بھی لگائے ۔اس احتجاجی مارچ کی قیادت ڈاکٹر علامہ اشرف آصف جلالی صاحب نے کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress