کلر سیداں ہالینڈ مردہ باد ریلی

کلر سیداں ( عامرامتیاز ایڈیٹر اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام کلر سیداں میں ہالینڈ مردہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سابق امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 7 حافظ منصور ظہور اور سابق امیدوار ایم این اے این اے 58 حاجی رمضان چشتی نے کی۔
مقررین کا کہنا تھا کہ ہالینڈ کے سفارت خانے کو بند کیا جائے اور ہالینڈ کے سفیر کو فلفور ملک بدر کیا جائے۔
اس موقع پہ شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پہ ” گستاخ نبی کی ایک سزا ، سر تن سے جدا ۔۔ اور دوسرے نعرے درج تھے ۔
ریلی میں علامہ ممتاز مدنی ، علامہ اقبال قریشی ، ازرم حمید سیالوی اور دیگر علماء بھی شریک تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress