کشف فاؤڈیشن کے عملہ کے رویہ کی وجہ سے علاقہ میں کشف فاؤنڈیشن کے کام میں کمی نظر آ رہی ہے

ؒ ٓؒ لالہ موسی(شیخ عمران سے) کشف فاؤڈیشن کے عملہ کے رویہ کی وجہ سے علاقہ میں کشف فاؤنڈیشن کے کام میں کمی نظر آ رہی ہے جبکہ کشف فاؤنڈیشن کی لالہ موسی برانچ کی انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ہمارے کلائنٹس میں کمی ھیلتھ انشورنس کی اضافی رقم قرضہ میں شامل کرنے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔یاد رہے کشف فاؤنڈیشن کی لالہ موسی برانچ میں بعض بد اخلاق اور بد تہزیب ملازموں کی وجہ سے کشف فاؤنڈیشن کی ساکھ خراب ہو رہی ہے ۔اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر مینیجر ان بد اخلاق اہلکاروں کو بھر پور سپورٹ کر رہی ہیں ۔ اخبارات میں خبریں شائع ہونے کے بعد اصلاح احوال کی بجائے ان میں مزید تکبر اور بد اخلاقی نظر آہی ہے ؛

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress