کرنل شجاع خانزاد ہ شہید ایک نڈر اور دلیر انسان تھے ؛ محمد سلیم شہزاد

اٹک (بیورورپورٹ) ضلعی سنےئر نائب صدر مسلم لیگ(ن) اٹک محمد سلیم شہزاد نے سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرنل شجاع خانزاد ہ شہید ایک نڈر اور دلیر انسان تھے انہوں نے ساری زندگی صاف ستھری سیاست کی اور ہمیشہ حق بات کی ان کا نام ہمیشہ کیلئے تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ان کی قربانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے قبل ازیں الصادق پبلک سکول محلہ شیڈ اٹک شہر میں سکول کے بچوں نے سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا قرآن خوانی کے بعد سابق صوبائی وزیر داخلہ شہید کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress