ڈپٹی کمشنر (ر) ملک کرم داد کے بھائی ملک مظفرخان انتقال کر گئے

اٹک (بیورو رپورٹ ) ڈپٹی کمشنر (ر) ملک کرم داد کے بھائی ملک مظفرخان انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ کہوترہ (بھدری)گاؤں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی سماجی شخصیات اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی بخشش اور مغفرت کے لیے دعا کرتے ہو ئے لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress