چکیاں کے مقام پر ٹریفک حادثہ

سہالہ (محمد شاہد مغل نمائندہ اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) آج صبح پانچ بجے کے قریب کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر چکیاں کے قریب کھائی میں گر کر حادثے کا شکار ہوگئی. خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے. حادثے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress