چوہدری محمد اشرف آف اندرلہ کٹیڑہ لنگر کے فرزند ساجداشرف رشتہ ازواج سے منسلک۔

کھوئی رٹہ(نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی) تحریک انصاف آزادکشمیر کھوئی رٹہ کے رہنما چوہدری محمد اشرف آف اندرلہ کٹیڑہ لنگر کے فرزند ساجداشرف رشتہ ازواج سے منسلک ہو گے دعوت ولیمہ ان کی رہائش گاہ لنگر میں منعقد ہو ئی دعوت ولیمہ میں سابق وزیر صحت مرکزی نائب صدر تحریک انصاف کشمیر چوہدری محمد رفیق نےئر ایڈووکیٹ ،چےئرمین چوہدری محمد رفیق بجاڑ ،فضل کریم چوہدری ،چوہدری بشارت کوہلی ایڈووکیٹ ،مقصود چوہدری ایڈووکیٹ ،چوہدری زمان دھنہ،کاشف بجاڑ،عارف میرپور ،آصف میرپور ،مقبول ،عابد ،نصاب ،حفیظ اور دیگر نے شرکت کی میزبان استقبال ایس ایچ او چوہدری شہزاد ،عبدالقیوم صابری ایڈووکیٹ ،حاجی عبدالرزاق ،حاجی شبیر بجاڑ ،منصور احمد ،ارشد گورسی ،احسان دانش چوہدری ،اعجاز ایڈووکیٹ ،یعقوب شکور ،ظہور ایڈووکیٹ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress