چارسدہ میں منشیات فروش کے خلاف کامیاب اپریشن جاری

چارسدہ (نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی)

چارسدہ میں منشیات فروش کے خلاف کامیاب اپریشن جاری
ایس ایچ او تنگی گلشید خان کی کامیاب کاروائی 3 منشیات فروش گرفتار۔۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ عرفان اللہ خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی تنگی تاج محمد خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تنگی گلشید خان نے منشیات فروش کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروش شاہ سعودولد مثل ،ابراہیم ولد طور سم، حکیم شاہ ولد حلیم شاہ کوگرفتار کرکےان کے قبضہ سے 1040گرام چرس،400گرام ہروئین اور 10گرام ائیس برامد کیا گیا ہیں۔گرفتار افراد کے خلاف تھانہ تنگی میں مقدمات درج رجسٹر کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress