پی ٹی آئی کوٹلی کے نوجوانوں نے چوہدری شمس سبحانی کو امیدوار اسمبلی بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ؛

کھوئی رٹہ( نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی غلام محمود جرال )
پی ٹی آئی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما شمس سبحانی باصلاحیت باجرات سیاسی رہنما ہیں آنے والے الیکشن میں پی ٹی آئی کے نوجوانوں کی نظریں شمس سبحانی پر وزیر اعظم عمران خان کی بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کو اچھے اور ایماندار افرادکو سامنے لانے کی ہدایت پر پی ٹی آئی کوٹلی کے نوجوان نے چوہدری شمس سبحانی کو امیدوار اسمبلی بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے شمس سبحانی کے اندر وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جو تحریک انصاف کا امیدوار ہونے کے لیے ضروری ہیں پارٹی کے لیے ان کی خدمات بھی ڈھکی چھپی نہیں ہیں انہوں نے سعودی عرب میں قیام کے دوران وہاں پر بھی پارٹی کو احباب یورپ انگلینڈ کنییڈا اور عرب ممالک تک پھیلا ہوا ہے اور سب کارکن انکا دل سے احترام کرتے ہیں آنے والے الیکشن میں وہ مخالفین کو نہ صرف بہت ٹائم دے چکے ہیں بلکہ الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہیں چوہدری اسرار احمد ، چوہدری سرفراز خان ،سردار حمید ، ملک محمود ، اعجاز احمد ، ارسلان سبحانی ، کے علاوہ بے شمار نوجوانوں نے بیرسٹرسلطان کے ضلع کوٹلی کے اندر شمس سبحانی کو اہم ذمہ داریاں دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress