پیٹرولنگ پوسٹ شادی خان کے عملہ نے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

اٹک(بیورورپورٹ )

پیٹرولنگ پوسٹ شادی خان کے عملہ نے انچارج پوسٹ محمد پرویز ، مختار حیدر کی نگرانی میں شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اوربیٹ ایریا میں متعدد درخت اور پودے لگائے ، پیٹرولنگ پولیس کے اس اقدام سے عوام علاقہ میں بھی ماحولیاتی آلودگی سے چھٹکارا کیلئے شجرکاری مہم کا تاثر ابھرا ہے دریں اثنا پیٹرولنگ پولیس شادی خان نے رواں مہینے میں نامکمل کاغذات ہونے پر 396 موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی بھی کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress