پولیس اور پی ٹی آئی تصادم

نکیال آزاد کشمیر. (نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی )پی ٹی آئی اور پولیس کے درمیان تصادم 5پولیس اہلکاران سمیت 9افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی ریلی جس کا آغاز بنالہ روڈ سے آغاز ہوا ریلی شہر کا چکر کاٹنے کے بعد جب پڑاوہ چوک پہنچی تو پڑاہ چوک میں پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔پڑاوہ چوک میں انتظامیہ نے دفعہ 114 کا نفاذ کیا ہو ا تھا اور ہر قسم کے جلسے جلوس کی پابندی تھی ۔پولیس نے دفعہ 144 پر عملدارآمد کے لیے ریلی کو اپنا روٹ تبدیل کرنے کے لیے کہا جو پہلے سے طے شدہ تھاکہ پڑاوہ چوک میں جلسہ نہیں ہو گاجس پر ریلی کے شرکاء اور پولیس میں ہتھا پائی شروع ہو گئی پولیس نے آنسو گیس شیلنگ شروع کر دی جس سے مظاہرین منتشر ہو گے اور کو ٹلی نکیال روڈ بند کر دی۔پولیس نے مظاہرین کے خلاف b کے لیے چھاپے شروع کر دیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress