پنڈورہ ہردو میں فری آئی کیمپ

سموٹ(عامرامتیاز ایڈیٹر APTV)
15 فروری بروز جمعہ ہردو پنڈورہ میں سابق نائب ناظم چوہدری بابر ضمیر کی زیر نگرانی ماہر ڈاکٹرز صبح 10:00 سے لے کر شام 06:00 تک آنکھوں کا معائنہ کریں گے۔ چیک اپ اور عینکیں فری دی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress