ٹیکسلاکےعوام کا دیرانہ مطالبہ پورا ہوگیا

ٹیکسلاملک امجد نمائندہ(اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی ) عوام کا دیرانہ مطالبہ پورا ہوگیا ،شہر میں ہیوی ٹریفک اور ڈمپر لوڈ گاڑیوں کا داخلہ بند ٹیکسلا شہر میں گزرنے والی ہیوی ٹریفک اور ڈمپر لوڈ گاڑیوں کا داخلہ بند ہونے والا ہے زرائع کے مطابق مورخہ 23دسمبر 2018 سے ہیوی ٹریفک اور ڈمپر لوڈ گاڑیاں صبح 6 بجے سے رات 9 بجے تک ٹیکسلا شہر میں داخل نہیں ہو سکیں گی۔جس سے ٹریفک کے بہاو میں آسانی ہو گی اورآئے روز رونما ہو نے والے حادثات کی شرح میں بھی کمی آئے گئی.اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ہیوی ٹریفک عوام کا دیرانہ مسئلہ ہے اگر موجود حکومت دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کردے تو عوام سکھ کا سانس لے سکے گی .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress