ٹریکٹر ٹرالی نالے میں گر گئے۔

کوٹلی (غلام محمود جرال نمائندہ اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) انڈسٹری ایریا کے مین گیٹ کے سامنے پلی سے ٹریکٹر نالے میں جا گرا،حادثہ سے 2افرادزخمی ہوگئے ہیں۔زخمی ہونے والے 2افراد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کر دیئے گئے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress