ٹریفک حادثہ ، ایک خاتون سمیت دو افراد جانبحق ، چار زخمی

راولاکوٹ آزاد کشمیر (نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی)

ٹریفک حادثہ ایک خاتون سمیت دو افراد جانبحق چار شدید زخمی زخمیوں میں دو معصوم بچے بھی شامل ہیں۔۔حادثہ راولاکوٹ سے 30 کلومیٹر دور نواحی گاؤں سنگولہ ہل چوک میں پیش آیا پرانی کرولا کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری ۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگ زخمیوں کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر رہے ہیں حادثہ می ں دس ماہ کے معصوم جڑواں بچی اور بچے کی ماں زندگی کی بازی ہار گئ جانبحق ہونے والوں کے نام میر حسین اور فوزیہ رفیق ہیں جب کے زخمیوں میں ڈرائیور محمد اکبر منصور حسین اور دو بچے شامل ہیں۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress