ٍ کالوکلاں کا 50 سالہ محمد حسین ایک ہفتہ سے لا پتہ

ٍاٹک (بیورو رپورٹ ) کالوکلاں کا 50 سالہ محمد حسین ایک ہفتہ سے لا پتہ ، گھر والے غم سے نڈھال تفصیلات کے مطابق 11 ستمبر برو ز منگل کو حضرو کے نواحی گاؤں کالوکلاں کا 50 سالہ رہائشی محمد حسین اپنے گھر سے صبح 9 بجے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو دوائی لینے کیلئے گیا مگر آج ایک ہفتہ گزر نے کے بعد بھی اس کا کچھ پتہ نہ چل سکا اس کے گھر والے بہت زیادہ پریشان ہیں اگر کسی شخص کو ان کے بارے میں علم ہو تو درج ذیل نمبر 0312-9140158 پر اطلاع کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress