نعمان علی بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

فتح جنگ (تحصیل رپورٹر) محکمہ لیبر کی معروف شخصیت لیاقت علی بٹ کے فرزند،محکمہ تعلیم کے اہلکار شفاقت علی بٹ اور رفاقت علی بٹ کے بھتیجے محکمہ پولیس کے اہلکار نعمان علی بٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ پیراڈائز ہال میں دِی گئی دعوتِ ولیمہ میں ملک غلام صمدانی ترنول،سردار خالد زمان فتح جنگ، کونسلر ایم سی حاجی محمد رفیع، سردار عارف خان نمبردار ،چیئرمین رفعت حیات بالڑہ ، سابق ناظمین سردار عامر مسعود خان ،میجر (ر) عتیق افضل خان، میجر (ر) شکیل افضل خان ،فخر حیات بھولا خان بالڑہ ، انسپکٹر مَیئر منٹ ملک احسن علی ،اشتیاق احمد،بابر خان نمبردار جعفر،ملک حنیف ترنول ، لیبر انسپکٹر (ر)چوہدری محمد یونس ،فدا حسین کیانی ،سردارواجد خان گگھڑ،ڈاکٹر نعمان افضل خان ،سردار فاران افضل خان ایڈووکیٹ ،ملک محمد مقصود اور عمیر ادریس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر ہاؤس اور اٹک آفس کے ملازمین ،محکمہ پولیس کے افسران و اہلکاران کے علاوہ محکمہ لیبر اور معززین علاقہ نے کثیر تعدا د میں شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress