میجر طاہر صادق کی ہمشیرہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار

اٹک(بیورورپورٹ )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا اتحاد گروپ ضلع اٹک کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا اتحاد گروپ منعقد ہوا جس میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں ممبر قومی اسمبلی این اے 55 میجر طاہر صادق کی ہمشیرہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress