مولانا الیاس قادری کی حج پہ روانگی۔

کراچی(عدیل افتخار نمائندہ APTV) امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری،جن کے بارے میں کافی لوگوں نے مشہور کر رہا تھا کہ مولانا الیاس قادری پر مدینے جانے پر پابندی ہے۔گزشتہ رات انہوں نے مدنی مذاکرے میں حج کے لیے جانے کا اعلان کیا ۔حاجی عمران عطاری کے ہمراہ ،امیر اہلِ سنت کی 15 اگست کو روانگی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress