موضع مغل پڑی میں 732 کنال قیمتی اراضی دستاویزات میں ٹمپرنگ..

راولپنڈی (عاطف کیانی اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی)تحصیلدار سہیل مقبول کی عبوری درخواست ضمانت خارج،اینٹی کرپشن سرکل نے گرفتار کر لیا.ملزمان کے خلاف موضع تخت پڑی کے رہائشیوں کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا.ملزمان میں خورشید المعروف پپو پٹواری،محمد الیاس پٹواری ،پراپرٹی ڈیلر فضل ارشد اور سائیں فضل انعام پہلےہی گرفتار ہیں.کیس میں نامزد تحصیلدار بندوبست سہیل مقبول کو آج راولپنڈی ہائیکورٹ بینچ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا.جسٹس عبا دالرحمن لودھی نے درخواست ضمانت کی سما عت کے بعد تحصیلدار بندوبست کو گرفتار کر نے کا حکم دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress