ملک ریاست امیر کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری۔

فتح جنگ (تحصیل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر ملک ریاست امیر کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری سابق ایم پی اے سردار محمد علی خان ،پاکستان تحریک انصاف تحصیل فتح جنگ کے صدر سردار افتخار خان المعروف خاری خان ،سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق ،سردار پھتی خان ،سردار عطاء لنڈ ،ملک قیصر ،انجمن تاجران کے میڈیا ایڈوائزر صداقت محمود مٹھو ،مرکزی انجمن تاجران فتح جنگ کے صدر حاجی ملک محمد تاج نے مہلو گاوں جاکر ملک ریاست امیر سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا میجر طاہر صادق نے مرحومہ کی وفات پر ان کے پسماندگان کیلئے صبر جمیل اور مرحومہ کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress