معطل اسسٹنٹ انجینئر محمد سلیم دوبارہ آکر اپنی سیٹ پر براجمان۔

فتح جنگ(تحصیل رپو رٹر) لوکل گورنمنٹ کاکرپشن کی بنا پر معطل اسسٹنٹ انجینئر محمد سلیم دوبارہ آکر اپنی سیٹ پر براجمان ہو گیا ٹھیکیداروں کے ساتھ چائے بسکٹ اور تواضع کا سلسلہ جاری تھا کہ شکایت کنندہ حاجی افضل نے رنگ میں بھنگ ڈال دی شکایت پر اے ڈی ایل جی منیر احمد خان نے دفتر خالی کروا لیا جائے بسکٹ وہیں رہ گئے سب انجینئر سابق حکمران جماعت کی اعلیٰ شخصیات کے ساتھ ساز باز کر کے گریڈ سترہ کی سیٹ پر براجمان تھا اور کرپشن کا بازار گرم کر رکھا تھا ایک ناقص کام اور کرپشن پر مبنی درخواست پر اینٹی کرپشن نے موصوف کو معطل کر کے لاہور میں رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا تھا کچھ دن لاہور جانے کے بعد دوبارہ اپنی سابقہ سیٹ پر آکر بیٹھ گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress