محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے قربانی کے جانوروں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد کر دی ۔

اٹک ( بیورو رپورٹ)محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں عید الاضحی کے موقع پر عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے،پابندی کا یہ حکم دفعہ144کے تحت جاری کیا گیا ہے،جو مورخہ 22اگست سے لے کر مورخہ 28اگست تک نافذالعمل ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress