محمد رفیع چھاچھی نے چودھری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

فتح جنگ(تحصیل رپورٹر)میونسپل کمیٹی فتح جنگ میں مسلم لیگ(ق) کے کونسلر حاجی محمد رفیع چھاچھی نے چودھری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی صلاحتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک و قوم کیلئے اپنا بھر پور کردا دا کریں گے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب بھی انکا کردار مثالی رہا اور اب سپیکر کے طور پر بھی عوام نے ان سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress