ماں جی ٹرسٹ کی طرف سے گورنمنٹ ہائیر سکول سموٹ میں یونیفارم تقسیم کیے گئے

سموٹ( عامرامتیاز ایڈیٹر اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی)

ماں جی ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے ہر سال کی طرح امسال بھی سکولوں میں غریب بچوں میں سکول یونیفارم تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
گونمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سموٹ میں بھی پچاس مستحق بچوں میں یونیفارم تقسیم کیے گئے ۔ماں جی ٹرسٹ کی طرف سے چوہدری تبسم آف سموٹ اور سکول کے استاتذہ نے یونیفارم تقسیم کیے۔
واضع رہے کہ ماں جی ٹرسٹ کی طرف سے تحصیل گجر خان اور تحصیل کلر سیداں کے 63 سکولوں میں یونیفارم ، جوتے ، سویٹرز اور کاپیاں تقسیم کی جاتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress