ماڑی گاؤں کے قریب پھاٹک پر رکشہ الٹ گیا، اڑھائی سالہ نائرہ جاں بحق

اٹک (بیورو رپورٹ ) ماڑی گاؤں کے قریب پھاٹک پر رکشہ الٹ گیا اڑھائی سالہ نائرہ رکشہ کے نیچے آکر جاں بحق، بچی کی والدہ معجزانہ طور پر بچ گئی یہ فیملی لاہور سے اٹک اپنے عزیز و اقارب کے ہاں مہمان آئی ہوئی تھی جبکہ رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے بچی کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں طبی امداد فراہم کرنے کے بعدانہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress