لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک جام

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک جامراولاکوٹ(اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) آزاد پتن یا عذاب پتن لیڈ سلائیڈنگ کے باعث گھنٹوں ٹریفک جام سینکڑوں مسافر آر پار پھنس گئے مسافرخوار جن میں بچے بوڑھے خواتین اور مریض شامل ہیں ایمبولینس بھی پھنسی رہی یہ سلسلہ کئی دنوں سے جاری ہے مگر ذمہ دارن متبادل راستہ بنانے میں ناکام ہیں کوئی پرسان حال نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress