لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دو بچے جانبحق

کھوئی رٹہ (غلام محمود جرال نمائندہ اپنا پوٹھوار )آزادکشمیر
تتہ پانی کے نواحی علاقے برموچ میں بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ
ایک مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا،دو بچے موقع پر جان بحق
یہ واقعہ گزشتہ شب دو بجے پیش آیا، جان بحق ہونے والے بچوں میں
عمیر اشرف عمر12سال،سمیر اشرف عمر04سال شامل ہیں ،بچوں کے والدمحمد اشرف پولیس ملازم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress