قوم سید الشہدأ حضرت امام حسین کی زندگی کو مشعل راہ بناتے ہوئے دین کی سربلندی کیلئے کام کریں ؛ شیخ نثار احمد

ٍاٹک (بیورو رپورٹ ) سابق امیدوار چیئرمین بلدیہ اٹک کونسلر شیخ نثار احمد نے کہاکہ قوم سید الشہدأ حضرت امام حسین کی زندگی کو مشعل راہ بناتے ہوئے دین کی سربلندی کیلئے کام کریں حضرت امام حسین نے دین کی سربلندی کیلئے اپنے عزیز اقارب کے ہمراہ جانیں قربا ن کیں جو رہتی دنیا تک بہادری اور اپنے ایمان کی پختگی کی عظیم مثال ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress