فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق

اٹک (بیورو رپورٹ)  فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق ، حادثہ فتح جنگ سے 15 کلومیٹر دو ر کوہاٹ روڈ پر درسکی موڑ کے قریب پیش آیا کار بے قابو ہو کر سڑک کنارے درخت سے جا ٹکرائی متوفیہ گل فرین کا تعلق پنڈی گھیب شہر سے ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کردی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress