فتح جنگ میں نمازِ عیدالضحٰی کے اوقات

فتح جنگ (تحصیل رپورٹر)مرکزی عید گاہ فتح جنگ میں نماز عید 8:00 بجے ادا کی جائے گی مرکزی خطیب علامہ عرفان القادری نمازِ عید پڑھائیں گے دیگر مقامات کے اوقات کار یوں ہیں دربار پیر احمد شاہ ہمدانی سیالوی پیر سید قاسم علی شاہ 7:30 فیضانِ مدینہ عقب بلدیہ آفس مبلغ دعوت اسلامی6:30 جامع مسجد حسنین کریمین سٹیشن روڈقاری محمد طفیل چشتی6:30 چشتیہ مسجد محلہ چشتیہ آباد قاری نذیر اعوان6:45 خالد بن ولید مسجد زبحہ خانہ سید عبدالرؤف شاہ7:00مدنی مسجد چاندنی چوک علامہ عامرعباس قریشی7:00جامع مسجد مائی مبارک محلہ حبیب آباد علامہ غلام مرتضیٰ7:00 جامع مسجد المرتضیٰ کھوڑ روڈ علامہ آصف محمود چشتی7:00 جامع مسجد منور جان باالمقابل اتحاد پلازہ قاری محمد عمران رضا عطاری 7:00 جامع مسجد فیضانِ محبوبِ خدا عقب سول ہسپتال قاری مظہر اقبال عطاری7:00 رحمانیہ مسجد اٹک روڈ پروفیسر امجد خان قادری 7:00 جامع مسجد غوثیہ اسٹیشن روڈ علامہ رستم قادری 7:00 مہریہ مسجد بدڑہ روڈ محلہ فضل احمد آباد قاری عبید رضاعطاری7:00 جامع مسجد طارق محلہ حبیب آباد علامہ عرفان قادری7:15 المہریہ محمودیہ مسجد کوہاٹ روڈ قاری ناصر محمود7:15جامع مسجد حنفیہ ہستا ل سید تبسم شاہ بخاری7:30ضمیریہ چشتیہ مسجد عقب سول ہسپتال قاری عابد چشتی7:30جامع مسجد نورانی میلاد نگر قاری بشارت محمود7:30جامع مسجد کھجور والی باہترعلامہ فضیل رضا7:30جامع مسجد فیضان اکرام مصطفےٰ میلاد نگرقاری مصدق عطاری 7:35 مرکزی دارالعلو م غوثیہ میلاد نگرقاضی طالب حسین7:45 ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress