فتح جنگ میں اوباشوں کی بھرمار۔

فتح جنگ(تحصیل رپورٹر)فتح جنگ میں اوباشوں کی بھرمار لفنگوں نے بازاروں کا رخ کرلیاخواتین اور بچوں کیلئے خریداری کرنامحال تفصیلات کے مطابق فتح جنگ میں عیدالاضحٰی کی آمد کے ساتھ ہی لفنگے اور اوباش نوجوانوں نے موٹرسائیکلوں کے سلنسرنکال کر بازاروں کارخ کرلیاخواتین کو دیکھ کر آوازیں کسنا اور فحش گفتگو کرنے سے خواتین کو شدید پریشانی کاسامنا عید کے موقع پر تھانہ روڈ،ہائی سکول روڈ،گلی مسجدملاں بخاری ،اور پنجاب بینک والی گلیوں پر پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں عوامی حلقوں کا ڈی ایس پی اور ایس ایچ او فتح جنگ سے مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress