غازی بروٹھہ نہرمیں وقاص نامی نوجوان کی نعش برآمد۔

اٹک (بیورو رپورٹ ) غازی بروٹھہ نہرمیں وقاص نامی نوجوان کی نعش برآمدبدقسمت وقاص10روزقبل نہرسے پانی پیتے ہو ئے ڈوب گیاتھاریسکیو1122اٹک کی ٹیم فورا موقع پرپہنچ گئی اورلعش کونکال لیاتفصیلات کے مطابق10روز قبل تکبیر کالونی اٹک شہرکارہائشی وقاص ولدریاست علی جو کہ مزدوری کرتا تھا10دن پہلے13 مزدورحاجی شاہ نہرپرکام کر رہے تھے وقاص پانی پینے کے لیے نہرکے کنارے گیا نہر کے قریب پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے نہرمیں جا گراباقی مزدوروں کو تیراکی نہیں آتی تھی جس کی وجہ سے وہ اس کو نہ بچا سکے10دن کے بعدڈوب نے والے20سالہ بدقسمت نوجوان کی لعش اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اٹک کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لعش کونکال لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress