عمران خان نئے پاکستان کا چہرہ ہیں ؛ ایمان طاہر 

فتح جنگ(تحصیل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سی سی سی کی ممبر چیئر پرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر نے کہا ہے کہ عمران خان نئے پاکستان کا چہرہ ہیں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک بہت بڑی ذمہ داری انکے کندھوں پر ڈالی ہے ہم انہیں پاکستان کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ کہ آنے والے وقت میں وہ قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد بالآخر جمہوریت جیت گئی اور تحت لاہور ہار گیا تھانے کچہری کی روایتی سیاست کا خاتمہ اور ترقی اور خوشحالی کے دور کا آغاز ہو چکا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress