شہیر سیالوی کا سخت احتجاج۔

اسلام آباد (اپنا پوٹھوار ) تحریک لبیک پاکستان کے کارکن ،23سال کے شہیر سسیالوی نے اپنے چاہنے والوں اور اہل علاقہ کے ساتھ ہالینڈ میں بننے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ اس نوجوان طالبعلم نے بڑی دیدہ دلیری کے ساتھ “ہالینڈ مردہ باد” کے نعرے لگائے اور ہالینڈ ایمبیسی کے سامنے یہ بھی کہا کہ “ہمارے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں اگلے جمعے اپنے ہاتھوں سے ہالینڈ ایمبیسی کو تالا لگا دوں گا” ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress