سہنسہ چھوچھ کھتراس افسوسناک خبر

سہنسہ(اسد محمود نمائند اپنا پٹهوار )
راجہ مقصود خان برطانیہ میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گے ہیں مرحوم کی ڈیڈباڈی آج بروز جعمرات صبح پاکستان پہنچ گئی ہے نماز جنازہ آج شام 5 بجے آبائی گاوں چھوچھ کھتراس میں ادا کی جائے گی اللہ پاک بخشش و مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جعمیل عطا فرمائے آمین
16/8/2018

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress