سہالہ کے قریب چک کامدار میں ٹریفک حادثہ.

سہالہ (محمد شاہد مغل اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) سہالہ کے قریب چک کامدار میں ٹریفک حادثہ، ڈرائیور شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے راولپنڈی جانے والا ٹرک چک کامدار کے قریب سڑک پر پھسلن کیوجہ سے درخت سے جا ٹکرایا. حادثے میں ٹرک ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress