سسٹنٹ مینیجر آئیسکو حسن ابدال کی چٹھی پر بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

اٹک(بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ مینیجر آئیسکو حسن ابدال کی چٹھی پر بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ مینیجر نور الٰہی ساجد نے پولیس کو ایک خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی زیرِ نگرانی ایک ڈیٹیکشن ٹیم نے دورانِ چیکنگ بابر سلطان ولد علی اکثر کے واپڈا میٹر کے قریب ڈائریکٹ ٹرمینل سے بجلی لی ہوئی ہے جس کی وڈیو بطور ثبوت بنا لی گئی ہے. پولیس نے زیرِ دفعہ4621الیکٹریسٹی ایکٹ مقدمہ درج کر لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress