سرگن کے بازار میں آگ لگنے کے باعث بازار مختلف مقاممات جل گئے۔

نیلم ( نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی ) نیلم ویلی تاریخی سیاحتی مقام شاردہ کے نواحی گاوں سرگن کے بازار میں آگ لگنے کے باعث بازار سمیت جامع مسجد، ہسپتال، ہائی سکول اور راشن ڈپو جل کر راکھ کے ڈھیر۔
فائر برگیڈ کی گاڑیاں نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو نہ پایا جا سکا دیکھتے ہی دیکھتے بازار میں درجنوں دکانوں سے ہوتے ہوئے آگ نے بازار کے قریب مسجد، ہسپتال، ہائی سکول اور راشن ڈپو کی عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جو جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress