سائیں محبوب حسین صابری آف منیند دنیا سے پردہ فرما گئے

کہوٹہ( محمد شاہد مغل نمائندہ اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) خطہ پوٹھوار کی ممتاز مذہبی و روحانی شخصیت جناب سائیں محبوب حسین صابری آف منیند کہوٹہ اس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں. مرحوم کے نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress