روزنامہ اوصاف میں قرضہ این جی اوز کے اخلاق اور زیادتیوں کے متعلق خبر

لالہ موسی (نمائندہ خصوصی) روزنامہ اوصاف میں قرضہ این جی اوز کے اخلاق اور زیادتیوں کے متعلق خبر چھپنے کے پر عوامی و سماجی حلقو ں نے اس سماجی ایشو کو اجاگر کرنے پر روزنامہ اوصاف کی تعریف کی ہے ۔جبکہ گزشتہ روز اوصاف میں خبر چھپنے کے بعد کئی دفاتر کے اہلکاروں کے اخلاق میں تبدیلی نظر آئی ۔ لیکن کشف فاؤنڈیشن کے اہلکاروں نے تو شائد غریب لوگوں سے بد اخلاقی کو اپنا فرض بنا رکھا ہے خبر میں اجتماعی طور پر لالہ موسی میں قائم این جی اوز کی خرابیوں پر لکھاگیا تھا لیکن کشف فاؤنڈیشن کے اہلکار ذیشان نے بڑھکیں لگائیں کہا ہماراکچھ نہیں بگڑ سکتا اور اوصاف کیدفتر کے سامنے کھڑے ہو کر ریکوری کے لئے مختلف خواتین کو فون پہ دھمکاتا رہا اور یہ کہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ۔ یاد رہے برانچ مینیجر کا یہ چہیتا اہلکار اوصاف کے دفتر کے سامنے کھڑا ہو کربھڑکیں لگاتا رہا ۔ ۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress