راجہ فاروق حیدر خان کے دور حکومت میں تاریخ ساز عوامی مسائل حل ہونگے ؛ پہلوان راجہ سکندر حیات خان

کھوئی رٹہ( نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی غلام محمود جرال )
مسلم لیگ ن آزادکشمیر حلقہ پانچ کھوئی رٹہ کے رہنما پہلوان راجہ سکندر حیات خان آف کرتوٹ سروٹہ نے کہا ہے کہ راجہ فاروق حیدر خان کے دور حکومت میں تاریخ ساز عوامی مسائل حل ہونگے ہمیں راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان ایک دلیر اور باجرآت انسان ہیں ہم راجہ فاروق حیدر خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور انشااللہ کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو شاندار کامیابی دلوائے گے پہلوان راجہ سکندر حیات خان نے مزید کہاکہ آزادکشمیر میں پی ٹی آئی اوچھل کود بند کرے گزشتہ الیکشن میں آزادکشمیر کے عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا تھا اور ایک سیٹ بھی آزاد خطہ سے حاصل نہ کرسکی انشااللہ آئندہ الیکشن میں بھی عوام ان کو مسترد کر دینگے انہوں نے کہاکہ راجہ فاروق حیدر خان عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں اور عوام راجہ فاروق حیدر خان کے ساتھ کھڑے ہیں انشااللہ 2021 ؁ء کے الیکشن میں بھی آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہو گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress