دھیرکوٹ پولیس کی ناقص کارکردگی

آزادکشمیر(اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) دھیرکوٹ پولیس کی ناقص کارکردگی دھیرکوٹ حوالات سے ملزم فرار گستاخانہ مواد شائع کرنیوالے افراد کے خلاف ایف آئی درج کروانے کے لیے جانیوالے افراد کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گستاخانہ مواد شائع کرنیوالے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کی دوسری طرف پولیس نے روائتی نااہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف جرائم جن میں  سوہاوہ کبیر قتل کیس نتیجہ صفرچڑالہ بازار چوری کیس نتیجہ صفرچڑالہ منشیات کیس نتیجہ صفر عمران عباسی گرفتاری کیس انتقامی کاروائیضیاءالحق شاہ کیس گم شدہ پانچ سال نتیجہ صفرسکندر آباد فائرنگ کیس نتیجہ صفرچمیاٹی میں دن دیہاڑے قتل نتیجہ صفر دہیرکوٹ میں فائرنگ نتیجہ صفر عمولی تنازعات پر غیر ضروری چستی جبکہ راضی ناموں کو سبوتاژ کرنا۔ایک عام شہری کو گولی مارنا رمضان میں اور دوسری طرف گھریلو معمولی تنازعے پر حقیقی کزن کو گرفتار کرنے کے لیے اے ایس آئی ادریس نے رات کے مختلف اوقات میں آوارہ لڑکیوں سے دوستی لگا کر انکے کہنے پر بلیک میلنگ کرکے شرفاء کو تنگ کیا چاردیواری کا تقدس پامال کرکے پولیس کے بارے میں عوام کے اندر نفرت پیدا کی  اے ایس آئی ادریس بیوہ ذاکر حسین کو بلیک میل کرتا رہا اور بیوہ کی بہن کو ہراساں کیااے ایس آئی ادریس گاڑی کے اوپر کالے شیشے استعمال کرکے خواتین کا پیچھا کرتا رہا تنیلاں کیس میں نوجوان  لڑکیوں کے گھر رات تین بجے سے صبح چھے بجے تک رہا انکے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جبکہ پولیس کی  رشوت لینے کی باقاعدہ ریکارڈنگ موجود ہے عوام علاقہ نے وزیراعظم آزادکشمیر  آئی جی آزادکشمیر چیف سیکرٹری سے دھیرکوٹ پولیس کو کے عملہ کے خلاف شفاف تحقیقات کرکے جبمعطل کرنے کا مطالبہ کردیا ایماندار پولیس اہلکاروں کو دھیرکوٹ تھانہ میں تعنیات کا مطالبہ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress