دنیا میں صرف دین اسلام سچا مذہب ہے اور دنیا و آخرت کی دائمی کامیابی کا راز دین اسلام میں ہی مضمر ہے ؛مفتی محمد داؤد رضوی

فتح جنگ (تحصیل رپورٹر)دنیا میں صرف دین اسلام سچا مذہب ہے اور دنیا و آخرت کی دائمی کامیابی کا راز دین اسلام میں ہی مضمر ہے ۔جامع مسجد حسنین کریمین پنڈی روڈ نزد اتحاد پلازہ فتح جنگ میں دلدار ولد گلزار سکنہ فتح جنگ جو نصرانی مذہب سے تعلق رکھتے تھے ان کے قبول اسلام کی روح پرور تقریب سعید کا انعقاد کیا گیا اس موقع پرخطیب جامع مسجد حسنین کریمین قاری محمد طفیل چشتی اور اہلِ محلہ بھی موجود تھے نومسلم نے صدر مدرس مفتی محمد داؤد رضوی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا ان کا اسلامی نام دلدار حسین رکھا گیا اس موقع پر موجود لوگوں نے دلدار حسین کو اسلام قبول کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress