دفعہ۱۴۴ نافظ

اٹک(بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے دفعہ۱۴۴ کے تحت محرم الحرام میں جلوس،مجالس ،عرس،نماز اور اس طرح کے دیگر اجتماعات کے علاوہ پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع،قابل اعتراض اور نفرت انگیز مواد کی فروخت،اسلحے کی نمائش،بغیر اجازت لاؤڈ اسپیکر کے استعمال،جلوس کے راستوں میں چھتوں پر کھڑے ہونے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے ۔جو فوری طور پر نافذالعمل ہو کر اکیس ستمبر تک موئثر رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress