دعوت اسلامی کے عظیم مبلغ محمد فاروق عطاری وفات پا گئے۔

سموٹ(عامر امتیاز ایڈیٹر اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی)

دعوت اسلامی کے عظیم مبلغ اور G.11 مرکز کے سکیورٹی زمہ دار محمد فاروق عطاری وفات پا گئے آپ کی نماز جنازہ آپ کے آبائی علاقے ہرنوہا نزد اسلام پورہ (جبر ) میں ادا کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress