دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماع ذکر نعت بسلسلہ یوم شہداءِ کربلا

سموٹ ( عامر امتیاز ایڈیٹر اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) دعوت اسلامی کے زیر اہتمام المدینہ مارکیٹ سموٹ میں 10 محرالحرام یوم شہداءِ کربلا کے موقع پر اجتماع ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا۔
اجتماع کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔
شہداءِ کربلا کی شان میں منقبت کا سلسلہ ہوا۔
مبلغ دعوت اسلامی حافظ مزمل عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔
بیان میں واقعہ کربلا کے عقائق پر روشنی ڈالی گئی اور شہداءِ کربلا کو ان کی قربانیوں پر سلام عقیدت پیش کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress